Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

جنوبی افريقی کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان سےمعذرت

SAMAA | - Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 7 months ago

جنوبی افريقی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔

ترجمان پی سی بی نے جمعہ کو بتایا ہے کہ جنوبی افریقا نے پاکستان کے ساتھ ٹی 20 سيريز ملتوی کردی ہے۔ جنوبی افريقہ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ یہ فيصلہ کھلاڑيوں کا ورک لوڈ کم کرنے کيلئے کيا۔ دونوں کرکٹ بورڈ سيريز کيلئے رواں سال نئی ونڈو تلاش کرے گا۔واضح رہے کہ جنوبی افريقہ نے مارچ کے آخری ہفتے ميں3ٹی20ميچز کيلئے پاکستان آنا تھا۔ جنوبی افریقا کی بھارت میں سیریز 18 مارچ کو ختم ہونی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے تینوں میچز کے لیے راولپنڈی کا نام تجویز کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube