Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم کی48سال بعدپاکستان آمد

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 8 months ago

کمارسنگاکارا قیادت کررہے ہیں

مارلی بون ( ایم سی سی) کی کرکٹ ٹیم 48 سال بعد پاکستان آئی ہے۔

جمعرات کی صبح ایم سی سی کرکٹ ٹیم کمار سنگا کارا کی قیادت میں پاکستان پہنچی۔ مہمان کھلاڑی آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے۔کپتان کمار سنگا کارا چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے۔

مہمان ٹیم 14 فروری کو لاہور قلندرز اور 16 فروری کو پاکستان شاہینز کیخلاف میچز کھیلے گی۔ ایم سی سی 17 فروری کو نادرن اور 19 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ کھیلے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube