Wednesday, July 15, 2020  | 23 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

کوئٹہ میں پہلی فٹسال چیمپیئن شپ جاری

SAMAA | - Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 5 months ago

چیمپیئن شپ میں 360 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں

کوئٹہ میں پہلی فٹسال چیمپیئن شپ جاری ہے،چیمپیئن شپ میں 360 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

کوئٹہ میں فٹسال چیمپیئن شپ کا آغازہوا،مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے گیند کو کک لگا کر چیمپیئن شپ کا افتتاح کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئےمشیرکھیل کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی اس نئے کھیل میں بڑھتی دلچسپی کو دیکھ میگا ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔

افتتاحی میچ کے دوران کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔ فٹسال چیمپیئن شپ میں کوئٹہ کی 360 ٹیمیں اور 3 ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube