ہوم   > کھیل

پی ايس ايل سيزن 5: ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago

شائقین ٹکٹ کےحصول کےلیےکوشاں

پاک بنگلہ ديش ٹی 20 سيريز ختم ہونے کے بعد لاہور میں پی ايس ايل کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اگلے ماہ شروع ہونے والے پی ايس ايل سيزن 5 کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔ بھيگے موسم کی پرواہ کيے بغير شائقين کوريئر کمپنی کے دفاترکےباہر ٹکٹوں کے حصول کے ليے قطار میں کھڑے ہیں۔ شائقین کی بڑی تعداد ٹکٹ کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube