ہوم   > کھیل

سرینا ولیمز کو ٹینس میں اپ سیٹ شکست

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: اے ایف پی

امريکا کی سرينا وليمز اپ سيٹ شکست کے بعد آسٹريلين اوپن سے باہر ہوگئی جبکہ ٹينس سے ريٹائر ہونيوالی ڈنمارک کی کيرولائن ووزنياکی بھی آخری ايونٹ يادگار نہ بناسکيں۔

ٹینس کی 23 مرتبہ کی گرينڈ سلم چيمپيئن سرينا وليمز کا سفر تيسرے راؤنڈ ميں ختم ہوگیا۔ چین کی وانگ ژیانگ نے سخت مقابلے کے بعد سرينا کو ہرا کر اپ سيٹ کر ديا۔

چائينز کھلاڑی نے 4-6، 7-6 اور 5-7 سے ميچ جيتا۔

دوسری جانب ڈنمارک کی کيرولائن ووزنياکی اپنے آخری ايونٹ کو يادگار نہ بنا سکيں۔ تيسرے راؤنڈ ميں تيونس کی اونس جابر نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر ديا۔

ووزنياکی آبديدہ ہوگئيں جبکہ ہاتھ ہلا کر گراؤنڈ ميں پرستاروں کا شکريہ ادا کيا۔ قومی پرچم کےساتھ ٹينس کورٹ کا چکر بھی لگایا اور شائقين  کو آٹو گراف بھی ديے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
Serena Williams, upset defeat, tennis
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube