ہوم   > کھیل

وومن ٹی20 ورلڈکپ:ثنامیرقومی اسکواڈ سےباہر

SAMAA | - Posted: Jan 20, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 20, 2020 | Last Updated: 4 months ago
یہ تصویر آئی سی سی سے لی گئی ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سابق کپتان ثنا میر کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آسٹریلیا میں ہونے والے خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سابق کپتان ثنا میر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ کپتان بسمعہ معروف نے ثنا میر کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب ناہید بی بی کو بھی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے، جب کہ ان کی جگہ عائشہ نسیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ ٹی 20 کا آغاز 21 فروری سے آسٹریلیا میں ہو رہا ہے۔ ٹیم کا باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube