ہوم   > کھیل

ٹی20سیریز:قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 3 months ago

سيريز کےلئے5 پچز

لاہور ميں بنگلہ ديش کے خلاف ٹی20 سيريز کی تيارياں زورو شور سے جاری ہيں۔ قذافی اسٹيڈيم کی تزئين و آرائش اور پچز کی تياری کا کام آخری مراحل ميں ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سيريز کےلئے5 پچز تيار کرلی گئی ہیں۔ اسٹيڈيم ميں صفائی ستھرائی اور رنگ و روغن کا کام بھی آخری مراحل ميں پہنچ گيا ہے۔

اسٹيڈيم ميں سيکورٹی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے اورسیکورٹی انتظامات کاجائزہ لینےکےلئےسی سی پی اولاہورذوالفقارحمید نے پولیس افسران کےہمراہ قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا ہے۔ انھوں نے اسٹیڈیم کےاندرسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ مینجر قذافی اسٹیڈیم کرنل ریٹائرڈ ایازنےسی سی پی اوکوانتظامات کے حوالےسےبریفنگ دی۔

پاک بنگلاديش ٹی 20 ميچز 24 ،25 اور 27 جنوری کو کھيلے جائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube