ہوم   > کھیل

انڈر19ورلڈکپ،پاکستان پہلامیچ اتوارکواسکاٹ لینڈ کےخلاف کھیلےگا

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دوپہرايک بجےپوچفسٹروم ميں کھيلاجائےگا

پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹيم ورلڈکپ ميں اپنا پہلا ميچ کل بروز اتوار اسکاٹ لينڈ کيخلاف کھيلے گی۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ميں شاہينوں کا پہلا امتحان اتوار سے شروع ہوگا۔ پاکستانی کھلاڑی بھرپور مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ ٹیم نے فيلڈنگ، بيٹنگ اور بولنگ کی مشقيں کی ہیں۔ کپتان اور کوچ نے مخالف کو زیر کرنے کی حکمتِ عملی بنالی ہے۔ پريکٹس سيشن کے بعد کھلاڑيوں نے جنوبی افريقہ ميں پرستاروں سے ملاقات بھی کی۔

یہ ميچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ايک بجے پوچفسٹروم ميں کھيلا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube