Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

انڈر19ورلڈ کپ:افغانستان نےپہلےمیچ میں اپ سیٹ کردیا

SAMAA | - Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 18, 2020 | Last Updated: 8 months ago

فوٹو: آئی سی سی

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی ميچ ميں افغانستان نے اپ سیٹ کرکے ميزبان جنوبی افريقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کمبرلی ميں کھيلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے افتتاحی ميچ ميں جنوبی افريقن ٹيم 129 رنز پر ڈھير ہوگئی۔

افغان بولر شفيق اللہ غفاری نے صرف 15 رنز دے کر 6 وکٹيں ليں۔

افغانستان نے 130 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کرليا۔ عمران اور ابراھيم زادران نے نصف سنچرياں بنائيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
Afghanistan, South Africa, ODI, U19 World Cup, Cricket, upset defeat
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube