ہوم   > کھیل

پاک بنگلادیش ٹی20سیریز،ٹکٹوں کی قیمت میں کمی

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پاک بنگلہ دیش سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 18 جنوری سے شروع ہوگی۔ ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے 10 انکلوژرز کے ٹکٹس 500 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ 4 انکلوژرز کے ٹکٹس 1000 روپے میں دستیاب ہوں گے۔

عمران خان اور فضل محمود انکلوژرز کے ٹکٹس 2000 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ وسیم اکرم اور وقار یونس انکلوژرز کے ٹکٹس 4000 روپے میں دستیاب ہوں گے۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کے مقابلے میں ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube