ہوم   > کھیل

حمزہ خان کے نام سے اسکواش کورٹ بنانے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: اے ایف پی

خیبر پختونخوا حکومت نے برٹش اوپن جونیئر اسکواش چيمپيئن بننے والے حمزہ خان کے نام سے اسکواش کورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔

صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے پشاور میں اسکواش کورٹ بنانے کا اعلان کيا۔

اسکواش گیم کی بحالی کےلیے حکومت نے 25 کروڑ روپے کی لاگت سے 20 اسکواش کورٹس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
Khyber Pakhtunkwa, squash court, Peshawar, Hamza Khan, Atif Khan
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube