ہوم   > کھیل

ویمنز ٹرائنگولر کرکٹ: بيٹی کھلاڑی اور ماں امپائر

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کائنات امتیاز کے ساتھ والدہ بھی ایکشن میں

قومی ويمنز ٹرائنگولر ٹی 20 ٹورنامنٹ ميں کرکٹر کائنات امتياز اور ان کی والدہ ايک ساتھ ايکشن میں ہیں۔

خواتين کو بااختيار بنانے کيلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا اقدام اٹھایا، کراچی میں جاری ويمنز ٹرائنگولر ٹی 20 ٹورنامنٹ ميں کرکٹر کائنات امتياز بطور کرکٹر ايکشن دکھا رہی ہيں تو ساتھ ہی ٹورنامنٹ ميں ان کی والدہ بھی امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہی ہيں۔

کائنات امتياز نے ٹوئٹر پر تصوير شيئر کرتے ہوئے اسے قابل فخر لمحہ قرار ديا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
KARACHI, T202020, PCB, PAKISTAN, KAINAT IMTIAZ, CRICKET, National triangular T20, WOMEN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube