ہوم   > کھیل

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف پہلےٹیسٹ میں بیٹنگ کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 2 months ago
فوٹو: ریڈیو پاکستان ٹویٹر

سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونا رتنے نے پاکستان کےخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان میں 10 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ عابد علی اور عثمان شنواری ڈیبیو کریں گے۔ ٹیم میں فواد عالم کو شامل نہیں کیا گیا۔

اظہر علی کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ پر کھیلنے کی بہت خوشی ہے اور تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں۔ جیت کے ساتھ سیریز کا آغاز کریں گے۔

پاکستان ٹیم

کپتان اظہر علی، شام مسعود، عابد علی، بابر اعظم، حارث سہیل، اسد شفیق، وکٹ کیپر محمد رضوان، عثمان شنواری، محمد عباس، نسیم شاہ، شاھین شاہ آفریدی۔

سری لنکا ٹیم

کپتان ديمتھ کرونا رتنے، اوشاڈا فرنينڈو، لہيرو کمارا، دھننجائيا ڈی سلوا، نروش ڈک ويلا، دلرواں پريرا، اينجلو ميتھيوز، کوشل مينڈس، دنيش چندی مل، کسن رجیتھا، وشوا فرنينڈو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
Sri Lanka, Pakistan, first Test, Rawalpindi, Cricket, Azhar Ali, Abid Ali, Usman Shinwari
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube