Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > کھیل

انڈرنائنٹين ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 10 months ago

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت روحيل نذير ٹيم کی قيادت کريں گے

انڈرنائنٹين ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کرديا گيا، وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر ٹیم کی قیادت کریں گے،ورلڈکپ جنوبی افریقہ میں سترہ جنوری سے نو فروری تک کھیلا جائے گا۔

انڈرنائنٹين ورلڈ کپ کيلئے پاکستان نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت روحيل نذير ٹيم کی قيادت کريں گے۔

آسٹريليا کيخلاف ٹيسٹ ميں ڈيبيو کرنے والے فاسٹ بولر نسيم شاہ بھی انڈر نائنٹين ورلڈ کپ کھيليں گے۔

جونيئر چيف سليکٹر سليم جعفر کا کہتے ہيں ٹيم بيلنس ہے، انہوں نے کہا کہ يہ ٹيم بہت بيلنس اوربہت اچھی ہے،اُميد ہے لڑکے اچھا پرفارم کريں گے،نسيم شاہ سينئرٹيم کيساتھ کھيلے ہيں ان کا تجربہ بھی کام آئے گا۔

آئی سی سی انڈر نائنٹين ورلڈ کپ آئندہ ماہ سترہ جنوری سے نو فروری تک جنوبی افريقہ ميں کھيلا جائے گا، قومی ٹيم اپنا پہلا ميچ انيس جنوری کو اسکاٹ لينڈ کيخلاف کھيلے گی ۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube