Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

آسٹریلیا میں ناکاميوں کی وجہ بدترين کپتانی ہے،آئن چیپل

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 8 months ago

وائٹ واش کی بڑی وجہ اظہر علی کی کپتانی ہے

آسٹريليا ميں پاکستان کو مسلسل 14 ٹيسٹ ميچز ميں شکست پر سابق آسٹريلوی کپتان آئن چیپل نے ناکاميوں کی وجہ بدترين کپتانی کو قرار دیا ہے۔

آسٹريلوی ليجنڈ کا کہنا تھا کہ جب 2017 ميں بيان ديا کہ پاکستانی جيسی کمزور ٹيموں کو دورے کےلیے آسٹريليا نہ بلايا جائے تو مجھ پر بہت تنقيد ہوئی۔

انہوں نے اظہر علی کی کپتانی کو وائٹ واش کی بڑی وجہ قرار ديا۔

چيپل نے کہا پاکستانيوں کو علم نہيں کہ آسٹريليا ميں کپتانی کيسے کرنی ہيں۔ گزشتہ دورے ميں مصباح الحق نے بھی بھيانک کپتانی کی اور اس بار وہ ٹيم کے کوچ تھے۔

واضح رہے کہ حالیہ 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کیا تھا جوکہ آسٹریلوی سرزمین پر مسلسل پانچواں وائٹ واش تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Ian Chappell, Australia, Pakistan, Cricket, Azhar Ali, Misbah Ul Haq, captaincy, white wash
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube