ہوم   > کھیل

نيوزی لينڈ نے اسپرٹ آف کرکٹ ايوارڈ جيت ليا

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2019 | Last Updated: 2 months ago

ٖفوٹو: اے ایف پی

ورلڈ کپ 2019 میں دوسرے نمبر پر آنے والی نيوزی لينڈ کی ٹیم نے ’’اسپرٹ آف کرکٹ‘‘ ايوارڈ جيت ليا۔

لارڈز ميں کھيلے گئے ورلڈ کپ فائنل ميں ميدان کے اندر اور باہر بہترين رويہ اپنانے پر نيوزی لينڈ کو 2019 کا ايم سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ايوارڈ ديا گيا۔

ورلڈ کپ فائنل ميں سپر اوور ٹائی ہونے کے بعد باؤنڈريز کی بنياد پر انگلينڈ کو فاتح قرار ديا گيا تھا۔

اختتامی لمحات ميں بھی نيوزی لينڈ نے اسپورٹس مين اسپرٹ کا مظاہرہ کيا جس پر ٹيم کو دنيا بھر ميں سراہا گيا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
New Zealand, Spirit of Cricket, Award, England, MCC, Sports, Lords
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube