ہوم   > کھیل

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

4 days ago

فوٹو: اے ایف پی

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ برابر ہونے کے بعد کیوی ٹیم نے انگلش ٹیم کےخلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی۔

ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش کپتان جو روٹ کو 226 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔

دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 375 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں انگلینڈ نے 476 رنز بناکر 101 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی۔

دوسری اننگز میں ٹیسٹ کے پانچویں روز کیوی ٹیم نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 241 رنز بنا لیے تھے۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر کو 5 وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
New Zealand, England, Test series, Cricket, series win, Joe Root, Neil Wagner
 
مقبول خبریں