ہوم   > کھیل

ایک طرف پوری ٹیم اور اکیلا ڈیوڈ وارنر

5 days ago

ڈیوڈ وارنر نے دو اننگز میں 489 رنز بنائے

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری بیٹنگ لائن سے بھاری ثابت ہوئے، انہوں نے اکیلے ہی 2 اننگز میں 489 رنز بنائے جبکہ پاکستان کے 6 بلے باز مجموعی طور پر 415 رنز بنا سکے۔ پاکستانی کپتان اظہر علی نے 4 اننگز میں صرف 62 رنز بنائے جبکہ شان مسعود نے ایک نصف سنچری کے ساتھ پوری سیریز میں 156 رنز ہی بنا سکے۔ پاکستانی بلے بازوں اور وارنر کا تقابلی جائزہ لیجئے اس رپورٹ میں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں