ہوم   > videos

کیا پاکستانی بیٹسمین محمد رضوان نو بال پر آؤٹ ہوئے

2 weeks ago

آسٹریلیا کیخلاف میچ میں امپائر کا فیصلہ متنازع ہوگیا

برسبين ٹيسٹ ميں محمد رضوان تھرڈ امپائر کے متنازع فيصلے کا شکار ہوگئے، ٹی وی امپائر نے نو بال کو فيئر ڈليوری قرار دے ديا، شين وارن نے کہا کہ فيصلہ پاکستان سے ناانصافی ہے، ساتھی کمنٹيٹرز بھی ہم آواز ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PAKISTAN, AUSTRALIA, BRISBANE TEST, ICC, T20I, MOHAMMAD RIZWAN, NO BALL, UMPIRE DECISION,