Friday, July 10, 2020  | 18 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

شنیرا اکرم کو پاکستانی قومی ترانے نے جذباتی کردیا

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2019 | Last Updated: 8 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کا قومی ترانہ سن کر ایک دم سے جذباتی ہوگئیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ بہت مشکل ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میں کس کا ساتھ دوں، تاہم میں اس بات کا اعتراف ضرور کروں گی کہ میچ شروع ہونے سے پہلے جب پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو میں تھوڑی سی جذباتی ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرام کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔ وہ آسٹریلیا میں ہی پیدا ہوئیں اور پلی بڑھی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube