ہوم   > کھیل

پاکستان اور آسٹريليا کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2019 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: گیٹی امیجز

پاکستان اور آسٹريليا کے درميان سیریز کا پہلا ٹيسٹ کل 21 نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا۔

سيريز کی ٹرافی کی رونمائی آج کر دی گئی جبکہ کھلاڑيوں نے پريکٹس سيشن ميں تياريوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔

پاکستتان ٹیم کے 16 سالہ نوجوان فاسٹ بولر نسيم شاہ کا انٹرنيشنل کرکٹ ميں ڈيبيو بھی متوقع ہے۔

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں نسیم شاہ کے ڈیبیو کاامکان

کپتان اظہرعلی کہتے ہيں کہ یہ ٹيسٹ کی نئی ٹيم ہے جو کينگروز کو ہراسکتی ہے اور اگر ٹیم پلان کے مطابق کھيلی تو آسٹريليا کو ہرانے کی صلاحيت رکھتے ہيں۔

کپتان نے مزيد کہا کہ نسيم شاہ نے اپنی رفتار اور بالنگ سے بہت متاثر کيا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ٹيسٹ چيمپيئن شپ کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
Pakistan, Australia, Cricket, first Test, series trophy, Naseem Shah, Azhar Ali
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube