ہوم   > videos

رافیل نڈال جیت کر بھی ہار گئے

3 weeks ago

سٹ اسپاس کو ہراکر بھی اے ٹی پی فائنلزسے باہر

اسپين کے ٹینس اسٹار رافيل نڈال يونان کے سٹ سپاس کو ہراکر بھی اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل ميں جگہ نہ بناسکے، دفاعی چيمپيئن اليگزينڈر نے روس کے ڈينئيل کو شکست دے کر فائنل فور ميں جگہ بنالی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
TENNIS, ATP, RAFAEL NADAL, SPAIN,