ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

پاکستان کو صوابی سے ایک اور لیگ اسپنر مل گیا

1 month ago

مقصد اچھی کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے

ياسرشاہ کے بعد صوابی سے ايک اور ليگ اسپنر مل گيا۔قومی ايمرجنگ ٹيم ميں جگہ بنانے والے 19 سالہ محمد اسد کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش اور مقصد اچھی کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے، ياسرشاہ فيورٹ بولر ہيں ان کی اکيڈمی سے ہی سيکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں