ہوم   > کھیل

لاہور، پاک رینجرز کی جانب سے نیزہ بازی کے مقابلے

4 weeks ago

فوٹو: آن لائن

لاہور ميں قومی نیزہ بازی چیمپئن شپ کا  آغاز ہوگيا۔ افتتاحی تقریب میں نیزہ بازوں کا مارچ پاسٹ، اونٹوں کے ڈانس، ریڈ بینڈ کی پریڈ اور نوعمر لڑکیوں کی دل موہ لینے والی نیزہ بازی نے شرکاء کے دل جیت لیے۔

رینجرز کے جوانوں نے اونٹوں پر نیزہ بازی کا شاندار مظاہرہ پيش کيا۔ برق رفتار گھوڑوں پر بیٹھے نو عمر لڑکے لڑکیوں کی پرفارمنس بھی قابل رشک رہی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Lahore, Tent Pegging competition, Horse riding, Pak Rangers, Camel riding
 
مقبول خبریں