ہوم   > کھیل

کاکا،فیگواوردیگرانٹرنیشنل فٹبالرزکراچی پہنچ گئے

2 weeks ago

کاکا، فیگو اور دیگرآج نمائشی میچ کھیلیں گے

پاکستان ميں فٹبال کے فروغ کيلئے انٹرنشينل فٹبالرزسخت سيکيورٹی ميں کراچی پہنچ گئے۔

کراچی پہنچنے والے فٹبالرز میں سابق برازيلين فٹبالرریکارڈو کاکا ، پرتگال کے لوئس فیگو ، اسپین کے کارلیس پیوئل اور فرانس کے نکولس انیلکا شامل ہیں۔

انٹرنیشنل فٹبالرزآج دوپہر کراچی میں پریس کانفرنس کرنے کے بعد نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ نمائشی میچ ڈبلیو ایف ایف اورایف سی کراچی کے درمیان کھيلا جائے گا۔

چاروں فٹبالرز کل لاہورکے ليے روانہ ہوجائيں گے جہاں وہ نمائشی ميچ ميں شرکت کريں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
International footballers , foot ball, kaka , figo, karachi , Lahore