ہوم   > کھیل

ورلڈ اسنوکر چيمپيئن شپ: محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

1 week ago

فوٹو: ٹویٹر

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنوکر چيمپيئن شپ کے سيمی فائنل ميں تھائی کيوئسٹ کو شکست دے کر فائنل ميں پہنچ گئے۔

ترکی کے شہر اناطوليہ ميں جاری ورلڈ اسنوکر چيمپيئن شپ ميں پاکستان کے محمد آصف شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچے۔

محمد آصف نے اپنے حریف کو ایک فریم بھی جیتنے نہيں دیا۔ بیسٹ آف 13 کا معرکہ 7-0 سے جيت کر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔

محمد آصف اس سے پہلے 2012 ميں ورلڈ اسنوکر چيمپيئن شپ کا ٹائٹل جيت چکے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
World Snooker Championship, Mohammad Asif, final match, Turkey, Pakistan