ہوم   > کھیل

چیمپئنز لیگ:نيونيمارکےنام سےمشہورروڈريگوسلوکی ہیٹ ٹرک

1 week ago

.

چيمپئنز ليگ ميں ريال ميڈريڈ اور يوونٹس نے اپنے اپنے ميچز جيت ليے۔ اطالوی کلب نے راؤنڈر آف 16 ميں جگہ بنالی۔

چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلے پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہیں، جہاں نيو نيمار کے نام سے مشہور روڈ ريگو سلوا نے چيمپئنز ليگ ميں دھوم مچا دی۔ روڈريگو کی ترک کلب گلا تاسرائے کيخلاف ہيٹ ٹرک نے نیا سنگیں میل عبور کرلیا۔

 

دوسری جانب ريال ميڈرڈ اور يوونٹس نے بھی اپنے اپنے ميچز جيت ليے۔

 

ريال ميڈريڈ کے 18 سالہ اسٹرائيکر کو روکنا حريفوں کے ليے ناممکن ہوگيا۔ نوجوان کھلاڑی نے ترک کلب گلاتا سرائے کے خلاف ہيٹ ٹرک کی۔ ہسپانوی کلب نے ميچ 6-0 سے جيت ليا۔

 

يووينٹس نے راونڈ آف 16 کے ليے سيٹ کنفرم کرلی۔ لوکوموٹو ماسکو کے خلاف ميچ 2-1 سے جيت ليا۔

 

ادہر ۔۔ مانچسٹر سٹی اور اتالانتا کے درميان ميچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ رحيم اسٹرلنگ نے 7 ويں منٹ ميں گول کر کے ٹيم کو1-0 کی برتری دلائی مگر اطالوی کلب نے 49 ويں منٹ ميں جوابی گول کرديا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں