ہوم   > کھیل

دوسرا ٹی20، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

2 weeks ago

فوٹو: آئی سی سی ٹویٹر

پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کینبرا میں کھیلا جا رہا ہے۔ مانوکا اوول میں اس سے قبل کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا گیا۔

تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بےنتیجہ رہا تھا۔

پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

ورلڈ نمبر وَن ٹیم پاکستان کو سری لنکا نے پچھلے ماہ ٹی ٹوئنٹی میں وائٹ واش کیا جب کہ آسٹریلیا نے سری لنکا کو کلین سوئپ کیا تھا۔

پاکستان ٹیم

کپتان بابر اعظم، فخر زمان، حارث سہیل، وکٹ کیپر محمد رضوان، آصف علی، افتخار احمد، عماد وسیم، وہاب ریاض، شاداب خان، محمد عامر، محمد عرفان۔

آسٹریلیا ٹیم

کپتان ایرون فنچ، ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ، بین میکڈرموٹ، ایشٹن ٹرنر، الیکس کیری، ایشٹن اگر، پیٹ کمنس، مچل اسٹارک، کین رچرڈسن، ایڈم زیمپا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Pakistan, Australia, Cricket, Pak vs Aus, Aus vs Pak