ہوم   > کھیل

پاکستان، آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

2 weeks ago

فوٹو: آئی سی سی ٹویٹر

پاکستان اور آسٹر يليا کے درميان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کینبرا میں کھيلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد عرفان کی جگہ محمد حسنین یا موسیٰ خان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بےنتیجہ رہا تھا۔ میچ میں محمد عرفان نے اپنے ایک ہی اوور میں 26 رنز دیے تھے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلاٹی20 بارش کی نذر ہوگیا

میچ پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔

کینبرا کے مانوکا اوول میں اس سے قبل کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا گیا لہٰذا پِچ کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

دوسری جانب ٹيسٹ سيريز کھیلنے کےلیے قومی ٹیم آسٹريليا پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Pakistan, Australia, cricket, T20, ODI, Babar Azam, Muhammad Irfan, Pak vs Aus, Aus vs Pak