ہوم   > کھیل

پاکستان کا دورہ آسٹریلیاء کا کامیاب آغاز

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 7 months ago

پاکستان نے دورہ آسٹريليا کا مثبت آغاز کیا ہے اور کرکٹ آسٹريليا اليون کو واحد پريکٹس ٹی 20 میچ ميں 6 وکٹ سے شکست دی ہے۔

سڈنی ميں کھيلے گئے ميچ ميں کرکٹ آسٹريلياء اليون پہلے بيٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز ميں 6 وکٹ پر134 رنز بناسکی۔

لیگ اسپنر شاداب خان نے 4 اوورز ميں 30 رنز دے کر 3 شکار کيے۔پاکستان نے  ہدف 13 گيندوں قبل عبور کرليا۔ فخرزمان 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

کپتان بابراعظم نے 34 رنز اور حارث سہيل نے 32 رنز کے اسکور کئے۔

اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیاء نے مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز کا ہدف دیا۔  محمد عرفان نے 19 رنز دے کر 2 وکٹ حاصل کیں۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube