ہوم   > کھیل

مشتاق احمد نے مصباح الحق کے 2 عہدوں کی مخالفت کردی

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2019 | Last Updated: 7 months ago
Posted: Oct 23, 2019 | Last Updated: 7 months ago

ايک ہی وقت ميں چيف سليکٹراور کوچ بنانا درست نہيں

سابق ٹيسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ايک ہی وقت ميں چيف سليکٹراور کوچ بنانا درست نہيں،2 مختلف ذمہ داريوں سے معاملہ ناکامی کی طرف جاتا ہے۔مشتاق احمد نے بتایا کہ سعيد انور اور برائن لارا نے ميرے خلاف بہترين بيٹنگ کی،90کی دہائی ميں 10 پلئيرز پرسينئرکھلاڑيوں نے ميچ فکسنگ کا الزام لگايا،شبےکی بنياد پرجرمانے کيے گئے۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube