Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے دوست سے شادی کرلی

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2019 | Last Updated: 11 months ago

اسپينش اسٹار رافيل نڈال نے اپنی پرانی دوست زيسکا ماريہ فرانسسکا پريلو سے شادی کرلی۔

شادی کی تقريب بارسلونا ميں ہوئی، جس میں معروف شخصيات نے شرکت۔ 19 مرتبہ کے گرينڈ سلم چيمپيئن اسپينش ٹينس اسٹار رافيل نڈال اپنی پرانی دوست سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

شادی کی تقريب اسپين کے شہر مالورکا ميں منعقد ہوئی۔ جس ميں ساتھی ٹينس پليئرز، اہل خانہ اور قريبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ 33 سالہ رافيل اور 31 سالہ زيسکا بچپن کے دوست اور تقريبا 14 سال سے ايک دوسرے کو پسند کرتے آئے ہيں۔

زيسکا پريلونڈال کے ہر ميچ ميں ان کو سپورٹ کيلئے بھی موجود ہوتی ہيں۔ دونوں نے حال ہی میں منگنی کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube