ہوم   > کھیل

نیشنل گیمز کی مشعل ناران پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Oct 19, 2019 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 19, 2019 | Last Updated: 4 months ago

جلد پشاور پہنچے گی

نیشنل گیمز کی مشعل میزبان صوبے خیبرپختونخوا پہنچ گئی۔ ناران کے پرفضا مقام پر برف پوش پہاڑوں کے دامن میں گلگت بلتستان نے مشعل خیبرپختونخوا کے حوالے کردی۔ مشعل کو سابق اولمپیئن راشد حسین نے وصول کیا جو ایبٹ آباد اور اٹک سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے گی۔ دیکھئے عاطف قیوم کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube