Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

پی سی بی نے سرفراز کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago

ویڈیو ڈیلیٹ کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز احمد کو ہٹائے جانے کے بعد آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا گیا جس میں کھلاڑیوں کو جشن مناتے ہوئے اور سرفراز کو دھکے دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

شائقین کرکٹ کی شدید تنقید کے بعد پی سی بی نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا اور وضاحت کردی کہ ٹھیک ایک سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا۔ اور یہ ویڈیو اس کاؤنٹ ڈاؤن کا حصہ تھی۔ سرفراز کو کپتانی سے ہٹائے جانے اور ویڈیو کو شیئر کرنے کی ٹائمنگ ایک تھی جس سےغلط تاثر پیدا ہوا جس پر بورڈ نے معذرت کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube