ہوم   > کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago

يورو کپ کواليفائنگ ميچ ميں يوکرائن کيخلاف گول کرکے رونالڈو نے 700 گولز کا سنگ ميل عبور کرليا، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے چھٹے فٹبالر بن گئے۔

مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 700 گولز کا سنگ ميل يورو کپ کواليفائنگ ميچ ميں عبور کیا، انہوں نے یہ کارنامہ یوکرائن کیخلاف میچ میں انجام دیا تاہم ان کی ٹیم پرتگال 1-2 سے میچ ہار گئی۔

کرسٹیانو رونالڈو نے یہ کارنامہ 973 ویں ميچ ميں انجام ديا، وہ اعزاز حاصل کرنیوالے چھٹے فٹبالر بن گئے۔

نیا سنگ میل عبور کرنے پر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ میں ریکارڈز کو نہیں دیکھتا، وہ مجھے دیکھتے ہیں، کوئی بھی اپنے ساتھیوں اور کوچز کی مدد کے بغیر یہ اعزاز حاصل نہیں کرسکتا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CRISTIANO RONALDO, SOCCER, FOOTBALL, PORTUGAL, INTERNAIONAL GOALS,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube