ہوم   > کھیل

ویڈیو: چوکے سے بھی دل نہ بھرا تو کہاں جائیں گے؟

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2019 | Last Updated: 8 months ago

ڈومیسٹک کرکٹ میں دلچسپ لمحہ

آسٹریلیا میں شیفیلڈ شیلڈ کے میچ میں بلے باز کا چوکا لگا کر بھی دل نہ بھرا۔ باونڈر پار بال دیکھ کر بھی بلے باز نے وکٹ پر 2 رنز بھی بنا لیے۔

جس ہر صرف اسٹیڈیم میں بیٹھے لوگ ہی حیران نہ تھے، بلکہ میچ کی کامنٹری کرتے کامنٹیٹر بھی حیران ہو کر دلچسپ تبصرہ کرنے لگے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ان دلچسپ لمحات کی ویڈیو کو خوبصورت الفاظ کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھنے والوں کا کہنا تھا کہ یہ ہے کرکٹ سے اصل جنون کا اظہار تو کچھ لوگوں نے اسے کرکٹ سے دیوانگی کی حد تک پیار قرار دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube