ہوم   > کھیل

شنگھائی ماسٹرزٹينس ٹورنامنٹ:نوواک جوکووچ کو اَپ سيٹ شکست

1 month ago

Novak Djokovic. photo source: AFP

ورلڈ نمبرون نوواک جوکووچ کو شنگھائی ماسٹرز ٹينس ٹورنامنٹ ميں اپ سيٹ شکست ہوگئی۔ يونان کے اسٹ سپاس نے فائنل فور کيلئے کواليفائی کرليا۔

شنگھائی ماسٹرز ٹينس ٹورنامنٹ ميں اپ سيٹ ہوگیا۔ ورلڈ نمبرون نوواک جوکووچ کا سفر کوارٹرفائنل ميں ختم ہوگیا۔ جوکووچ نے پہلا سيٹ 6-3 سے بآساني جيتا۔ دوسرے سيٹ ميں اسٹ سپاس سے سخت مقابلہ ہوا، نوجوان کھلاڑی نے جوکووچ کو 7-5سے زير کرکے ميچ برابر کيا۔

تيسرے اور فيصلہ کن سيٹ ميں جوکووچ کی ايک نہ چلی اور يونان کے اسٹيفنس سٹ سپاس نے 6-3 سےسيٹ جيت کرسيمی فائنل ميں جگہ بنالی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں