ہوم   > کھیل

تیسرا ٹی20: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹگ کافیصلہ

1 week ago

تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، مہمان ٹیم کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کیلئے آج کا مقابلہ جیتنا ضروری ہے۔

قومی ٹیم سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کی چھٹی ہوگئی، دونوں بلے باز ابتدائی دونوں ٹی 20 میچز میں ناکام رہے تھے۔

پاکستان ٹیم : فخر زمان، بابر اعظم، سرفراز احمد (کپتان)، حارث سہیل، آصف علی، افتخار احمد، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، وہاب ریاض، عثمان شنواری۔

سری لنکن ٹیم : دانشکا گوناتھلاکا، سدیرا سمارا وکرما، بھانوکا راجا پکسا، ایجنلو پریرا، اوشادا فرنانڈو، داسن شناکا، لکشن سنداکن، وانندو ہسارانگا، کاسن راجیتھا، لاہیرو مدوشناکا، لاہیرو کمارا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
CRICKET, LAHORE, PCB, ICC, T20I, ODI