ہوم   > کھیل

حسن علی نے پرستار کی خواہش پوری کردی

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago

 "اسپيشل پرستار"  حسن علی سے ملنے اسٹيڈيم پہنچ گيا

قائداعظم ٹرافی کے دوران اسپيشل پرستار نے فاسٹ بولر حسن علی سے ملاقات کی اور ان کيساتھ جشن کا اسٹائل بھی اپنايا۔

قذافی اسٹيڈيم ميں سدرن اورسينٹرل پنجاب کے درميان قائداعظم ٹرافی کے ميچ میں  "اسپيشل پرستار"  حسن علی سے ملنے اسٹيڈيم پہنچ گيا۔ ملاقات کے دوران پرستار نے حسن علی کے جشن کا اسٹائل بھی اپنايا۔

ٹوئٹر پر حسن علي نے لکھا کہ وہ اللہ کے شکر گزار ہيں کہ انہيں اس قابل بنايا۔ انہوں نے مداحوں کے پيار پر ان کا شکريہ بھی ادا کيا۔

ساتھی کرکٹر شاداب خان نے بھی ٹوئٹ کيا کہ ويڈيو ديکھ کر دل خوش ہوگيا،ہم بھی اس ہی طرح کے فين تھے اور ہمارے بھی ہيروز تھے، جب اتنا پيار عوام سے ملتا ہے تو ناراضگی بھی چلتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube