ہوم   > کھیل

امام الحق نے قائد اعظم ٹرافی میں سست بیٹنگ کی وجہ بتادی

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 9 months ago

چالیس اوورز میں سو رنز اسکور کئے

قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں امام الحق نے 40 اوورز کھیل کر صرف 100 رنز اسکور کئے۔ امام الحق سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو سست بیٹنگ کا ملبہ سندھ کی قيادت کرنے والے کپتان سرفرازاحمد پر ڈال دیا اور منفی حربے استعمال کرنے کا الزام لگادیا انھوں نے کہا کہ سندھ کی منفی بولنگ و فیلڈنگ کی وجہ سے وہ سست کھیلے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube