ہوم   > کھیل

بولنگ کوچ وقار یونس آسٹریلیا سے لاہور کیلئے روانہ

SAMAA | - Posted: Sep 13, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 13, 2019 | Last Updated: 5 months ago

فوٹو: پی سی بی

پاکستان کرکٹ ٹيم کے نئے بولنگ کوچ وقار يونس آسٹريليا سے لاہور کےلیے روانہ ہوگئے۔

وقار يونس نے بولنگ کوچ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کيا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا شکريہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

بولنگ کوچ نے کہا کہ وہ ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قيادت ميں کام کرنے کے منتظر ہيں اور ايک ايسی ٹيم بنانا چاہتے ہيں جو پاکستان کو ٹاپ پر لے جا سکے۔

مصباح چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ، وقار بولنگ کوچ مقرر

ایک ہفتہ قبل پی سی بی نے 3 سال کےلیے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ جبکہ وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔

وقار يونس اس سے قبل دو مرتبہ بولنگ کوچ رہ چکے ہيں اور انھیں تیسری بار بالنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube