ہوم   > کھیل

ٹوکیو اولمپکس ہاکی کوالیفائرز، پاکستان کا مقابلہ ہالینڈ سےہوگا

6 days ago

ٹوکيو اولمپکس ہاکی کواليفائرز کے ڈراز کا اعلان لوزين ميں کر دیا گيا جس میں پاکستان کا مقابلہ نيدرلينڈز سے ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درميان دو ميچز 26 اور 27 اکتوبر کو ايمسٹرڈيم ميں کھيلے جائيں گے۔ ٹوکيو اولمپکس ميں رسائی کےلئے پاکستان کو دونوں ميچز جيتنا ہوں گے۔

ہاکي رينکنگ ميں نيدرلينڈز دنيا کيی تيسری بہترين ٹيم ہے جبکہ پاکستان کا 17 واں نمبر ہے۔

تين بار کی اولمپک چيمپيئن پاکستان اگر نيدرلينڈز کو ہرانے ميں ناکام رہی تو قومی ٹیم پھر سے اولمپکس ميں شرکت سے محروم ہو جائے گی۔

پاکستان 2016 کے ريو اولمپکس کےلئے بھی کواليفائی نہيں کر سکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
9 hours ago
10 hours ago
11 hours ago