ہوم   > کھیل

سریناکوشکست دیکربیانکانےپہلی بارگرینڈ سلم جیت لیا

2 weeks ago

يو ايس اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کے فائنل ميں بڑا اپ سيٹ سامنے ٓآگیا۔ سرينا وليمز مارگريٹ کورٹ کے 24 گرينڈ سلم کا ريکارڈ برابر کرنے ميں پھر ناکام ہوگئيں۔

کينيڈا کی بيانکا نے سرينا وليمز کو شکست دے کر پہلی بار گرينڈ سلم ٹائٹل جيت ليا۔ کينيڈا کی انيس سالہ بيانکا آندريسکو نے سرينا وليمز کو اسٹريٹ سيٹ ميں آؤٹ کلاس کرديا۔

بيانکا نے پہلا سيٹ چھ تين اور دوسرا سات پانچ سے جيتا۔ بيانکا گرينڈ سلم ٹائٹل جيتنے والی پہلی کينيڈين کھلاڑی بن گئيں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں