ہوم   > کھیل

فیفا پلیئر آف دی ایئر کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا

SAMAA | - Posted: Sep 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago

يوئيفا کے بعد فيفا پليئرآف دی ایئر ميں بھی سخت مقابلہ ہے۔ پرتگال کے کرسٹيانو رونالڈو،ارجنٹائن کے لائنل ميسی اور ہالينڈ کے وين ديک کے نام شارٹ لسٹ کرلئے گئے۔

فٹ بال کی دنیا کے معتبر سمجھے جانے والے فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کو رونالڈو اور ميسی پانچ پانچ مرتبہ حاصل کرچکے ہیں۔

ليورپول کے ڈيفنڈر ويرجيل وين ديک يوئيفا کے بعد فيفا ايوارڈ ميں بھی میسی اور رونالڈو کو ٹف ٹائم دينے کيلئے تيار ہیں۔ ويرجيل وين ديک نے گزشتہ ہفتے يوئيفا پليئرآف دي ائير کا ايوارڈ اپنے نام کيا ہے۔

ويمنز فٹبالر کيلئے انگلينڈ کی لوسی برونز،امريکا کی ایلکس مورگن اور اور میگن ریپائنو شامل ہيں۔

فاتح فٹبالرز کا اعلان 23 ستمبرکو ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube