ہوم   > کھیل

سمندر کے درمیان کرکٹ میچ

SAMAA | - Posted: Sep 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 7, 2019 | Last Updated: 6 months ago

میچ 1950 سے ہر سال کھيلا جارہا ہے

 

برطانوی جزيرے پر 2 کلبز کے درميان دلچسپ کرکٹ ميچ سمندر کے درمیان  ميں کھيلا گيا۔

برطانیہ میں ہيمشائر کے قريب جزيرے پر کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔ یہ جزیرہ عام طور پر پانی اترنے کے بعد نظر آتا ہے۔ یہاں پر کیچڑ اور مٹی کے باوجود کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔

 رائل سدرن ياچ کلب اور آئی لينڈ سیلنگ کلب کے کھلاڑی یہ میچ کھیلتے ہیں۔  نا ہموار پچ کی وجہ سے زيادہ تر گينديں فل ٹاس ہی کروائی جاتی ہیں۔ اس مقام پر کرکٹ میچ 1950 سے ہر سال کھيلا جارہا ہے۔

تماشائي اس انوکھے ميچ کو سمندر میں موجود کشتيوں ميں بيٹھ کر ديکھتے ہيں اور کھلاڑيوں کو داد ديتے ہيں۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube