ہوم   > کھیل

جاوید میانداد کا لائن آف کنٹرول جانے کا اعلان

3 weeks ago

امن کا پیغام لیکر جاوں گا




سابق کپتان جاويد ميانداد نے بھي کشميريوں سے اظہار يکجہتي کيلئے لائن آف کنٹرول کے دورے کا اعلان کیا ہے۔



اپنے ویڈیو پیغام میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ میں امن کا پيغام لے کر جاؤں گا۔ کھيل اور سياست سے وابستہ شخصيات کو بھي دعوت دوں گا۔ ہم کشميريوں کے ساتھ ہيں، انہيں ان کا حق ملنا چاہيئے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
ویڈیو: وینا ملک کی مریم نواز پر تنقید اور تعریف 
احتجاج کےنام پر فضل الرحمان کی دال اب نہيں گلےگی
ویڈیو، ملیر میں چور نے گاڑی چوری کرلی
حج و عمرہ کی فیس میں 300 ریال کا اضافہ
ویڈیو: فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کیمرے میں محفوظ
یوٹیوب سے پیسے کمانے میں درپیش مسائل
تھر کے خوبصورت مقام کی سیر
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں