ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی

4 weeks ago

بابراعظم نے 42 گيندوں پر 63 رنز کی اننگز کھيلی



ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹسمين بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ ميں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جارہی ہے۔ سمرسيٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے بلے باز نے گليمورگن کيخلاف 42 گيندوں پر 63 رنز کی اننگز کھيلی۔ بابراعظم ايونٹ کے ٹاپ اسکورر بھی ہيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں