ہوم   > کھیل

کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ کے ہمراہ نکاح کی تصویریں جاری

SAMAA | - Posted: Aug 25, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 25, 2019 | Last Updated: 9 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم کے اہلیہ کے ہمراہ نکاح کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔

عماد وسیم کا نکاح ہفتہ کے روز اسلام ٓاباد کی فیصل مسجد میں ہوا۔

نکاح کی تقریب کو سادہ رکھا گیا اور صرف قریبی رشتے دار اور اہلخانہ نے اس موقع پر موجود تھے۔

تصاویر : اویس جاوید

فوٹو گرافر اویس جاوید کی جانب سے عماد وسیم اور اہلیہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں تاہم فی الحال قومی کرکٹر کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی۔

عماد وسیم کا ولیمہ 26 اگست کو اسلام آباد میں ہو گا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ اس سے قبل 20 اگست کو حسن علی نے بھارتی لڑکی سے دبئی میں شادی کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube