Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

وقار یونس نے بولنگ کوچ کے لئے درخواست دے دی

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وقاريونس ايک بار پھر قومی ٹيم کی کوچنگ کيلئے تيار

سابق کپتان وقاريونس ايک بار پھر قومی کرکٹ ٹيم کی کوچنگ کيلئے تيار ہیں، بولنگ کوچ کيلئے درخواست دے دی۔

پی سی بی کو ٹيم کے نئے کوچنگ اسٹاف کی تلاش سابق کپتان وقاریونس ايک بار پھر کوچنگ کی خواہشمند بولنگ کوچ کيلئے درخواست دے دی۔

کوچنگ کيلئے درخواست دينے والوں ميں وقاريونس اب تک کے ہائی پروفائل کوچ ہيں، سابق کپتان دو مرتبہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اور دومرتبہ بولنگ کوچ رہ چکے ہيں ۔

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے لئیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ چھبيس اگست ہے۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube