ہوم   > کھیل

حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی شادی کیلئے تیار

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2019 | Last Updated: 8 months ago

فاسٹ بالر حسن علی کے بعد عماد وسيم بھی دلہا بننے کے ليے تيار ہیں ، ان کی شادی 26 اگست کو اسلام آباد ميں ثانيہ اشفاق سے ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں اور ان کے شادی کے کارڈز بھی چھپ گئے۔

عماد وسيم نے شادی میں وزيراعظم عمران خان، چيرمين پي سي بي احسان مانی، ايم ڈي وسيم خان، وسيم اکرم اور شاہد آفريدي کو بھي مدعو کرليا ۔

عماد وسیم کی ہونے والی اہلیہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں، عماد وسیم کی شادی 26 اگست کو اسلام آباد ميں ثانيہ اشفاق سے ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube